8 جولائی، 2024، 1:17 PM

اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے لبنانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ غاصب صہیونی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر آرٹلری اور توپ خانے کی مدد سے حملہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے ناقورا پر پیر کی صبح اسرائیلی فوج نے گولہ باری کی۔

صہیونی حملوں میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

یاد رہے کہ لبنانی مقاومت نے غزہ پر صہیونی جارحیت کے بعد شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات اور دفاعی مراکز پر حملے کئے ہیں جس کی وجہ سے شمالی سرحدوں پر رہنے والے دو لاکھ سے زائد صہیونی آبادکار ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

News ID 1925291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha